“ سپریم ولاز “نیو میٹرو سٹی کا اپنے کسٹمرز کے لئیے سب اے بڑا تحفہ۔

رپورٹ؛ آواز مارکیٹنگ
 گذشتہ کئی ماہ سے ہمارے سینکڑوں کسٹمرز ہم سے یہ سوال کر رہے تھے کہ آخر نیو میٹرو سٹی تیار گھر کب دے گی ؟ یہ سوال ہمارے اوورسیز پاکستانیوں کی جانب سے بہت زیادہ اٹھایا گیا۔ کیونکہ وہ چاہتے ہیں کہ اپنے بچوں کے لئے پاکستان کی مایہ ناز ہاؤسنگ سوسائٹی میں قابل اعتماد ڈویلپرز کے ڈیزائن اور تیار کردہ گھر حاصل کر سکیں۔ اس لئے کہ جب وہ پاکستان آئیں تو گھر تعمیر کرنے کے جھنجٹ سے آزاد ہو کر، تیار گھر کی چابی لیں اور اپنی فیملی کے ہمراہ شفٹ ہو جائیں۔ اوور سیز پاکستانی اس طرح اپنا ٹائم بچا کر اپنی فیملی کو وقت دے سکتے ہیں۔آخر کار وہ ٹائم آ ہی گیا جب نیو میٹرو سٹی انتظامیہ نے پرائم زون ون کی سپریم لوکیشن اور پارک فیسنگ پر پانچ مرلہ کے ڈبل سٹوری جدید ترین سہولیات سے آراستہ اے کلاس مٹیریل کے ساتھ خوبصورت ولاز ڈیزائن کر لئے۔ زمین سمیت صرف 7,29,0,000 روپے اور وہ بھی ایک سال کی انتہائی آسان اقساط پر۔ جس میں تین بیڈ رومز، چار باتھ رومز، ایک ڈرائینگ،ایک ڈائننگ، ایک کچن اور ایک کار پورچ شامل ہیں۔ اس طرح ایک مکمل ، جدید سہولیات سے آراستہ، اعلی فن تعمیر کا شاہکاراور ایک قابل اعتماد سوسائٹی میں اپنے گھر کا خواب نیو میٹرو سٹی نے پورا کر دگھایا۔ بہت محدود انوینٹری ہے جلدی کریں گے تو گھر کا حصول ممکن ہو گا۔ ورنہ پھر دیر ہو جائے گی۔ اور دیر ہو جانے تو ہاتھ کچھ نہیں آتا، جو ہاتھ آتا ہے وہ ہے پچھتاوا ۔ اب فیصلہ آپ نے کرنا ہے۔

!اللہ آپ کا حامی و ناصر ہو

Leave a Comment

Your email address will not be published.