ایفل اینکلیو خُود اپنی پہچان آپ “
اڑھائی سال پرانا پےمنٹ پلان دے کر NMC انتظامیہ نے ایک مرتبہ پھر صارفین کے دل جیت لئے۔
نیو میٹرو سٹی کے اس اقدام سے پاکستانیوں اور اورسیز پاکستانیوں میں اس سوسائٹی کی مقبولیت میں کئی گنا اضافہ ہو گیا۔

رپورٹ؛ خلیل شاہد
اڑھائی سال پہلے جب NMC کا سنگ بنیاد رکھا گیا تو صرف 10% کی بنیادی ادائیگی پر پلاٹس کی بکنگ کا آغاز کیا۔ اتنی معمولی ایڈوانس بکنگ کا نتیجہ یہ نکلا کہ عوام الناس نے ہر سائز کے رہائشی اور کمرشل پلاٹس کی دھڑا دھڑ بکنگ کروائی۔ اور دیکھتے ہی دیکھتے جنرل انکلیو کے چاروں بلاکس A,B,C,D بک ہو گئے۔

پھر اسکیم آگے بڑھی اور اورسیز انکلیو کا سنگ بنیاد رکھ دیا گیا۔ اس دوران ایک موقع پر ایگزیکٹو ڈائریکٹر BSM ڈویلپرز جناب زارعون مسعود صاحب نے اپنی ایک تقریر کے دوران “ ایفل اینکلیو “ کی نوید سنائی۔ جب جناب زارعون مسعود صاحب نے “ ایفل اینکلیو “ کی لوکیشن، اس میں دی جانے والی سہولیات اور اس کے پےمنٹ پلین کا ذکر کیا تو نہ صرف ڈیلرز بلکہ end users بھی خوشی سے حیرت ذدہ ہو گئے۔

“ ایفل اینکلیو “ میں یقینا” وہ سب کچھ ہے کہ جو ایک ڈیلر اور ایک عام صارف چاہتا ہے۔ وہ لوگ جو اڑھائی سال قبل نیو میٹرو سٹی میں کسی بھی وجہ سے خریداری سے رہ گئے، انہیں ایک بار پھر صرف 10% کی بنیادی ایڈوانس ادئیگگی پر پلاٹس کی بکنگ کا آغاز کر دیا گیا۔ ایفل اینکلیو میں 5,7,10 اور 14 مرلے کے پلاٹس تین سال کی آسان اقساط پر دستیاب ہیں۔ 5 مرلہ 2,350,000 ‘ 7 مرلہ 3,290,000 , 10 مرلہ 4,290,000 اور 14 مرلہ 5,790,000 روپے میں دستیاب ہے۔

ایفل اینکلیو میں محدود رہائشی پلاٹس ہیں۔ یقینا” پہلے آئیے پہلے پائیے والی بات ہو گی۔ اگر آپ بھی نیو میٹرو سٹی فیملی کا حصہ بننا چاہتے ہیں تو ہرگز تاخیر نہ کریں ۔ یہ موقع آپ کو دوسری بار میسر آیا ہے۔ اس موقعے کو ہرگز ضائع نہ ہونے دینا ۔ کیونکہ قسمت کی دیوی بار بار دستک نہیں دیتی۔
اللہ آپ اور آپ کے اہل خانہ کو اپنی حفظ و امان میں رکھے۔

Leave a Comment

Your email address will not be published.